آج اسے احساس ہوا تھا کہ دنیا میں رہنے کے لۓ پیسہ اور کسی کی سرپرستی کتنی ضروری ہے۔
— Rimsha Qazi, دستِ سائبان
“اگر میری زندگی میں کچھ فخر کا مقام ہے تو وہ میرے رشتے ہیں — جو میں نے نبھائے، جو میں نے سنوارے، اور جو آج بھی میرے نام کو زندہ رکھتے ہیں۔”

“اسے اطمینان ہوا کہ اس کے اقدام سے اس بے چاری عورت کی زندگی بھی سنور جائے گی وہ اپنے دل کی آواز کو دبانے کے بجائے اس کے مطابق زندگی گزارے گی۔”
