دروازے سے چھد کے باہر آتی روشنی نہ اپنا عقیدہ بتا سکتی تھی اور نہ یہ کہ وہ ایک غریب غیر مسلح دیہاتی کے گھر کے دیے کی روشنی ہے۔
— Adil Seemab, اپنے حصے کی شمع
“حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ اگر آپ کا تعلق اپنے اللہ کے ساتھ مضبوط ہے تو دنیا کی کوئی دیوار، کوئی کنواں کوئی قید خانہ آپ کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتا۔”

“تذلیل گوارا کر لینے کے عوض دو وقت کی روکھی سوکھی توان تینوں کو آسانی سے دستیاب ہوجاتی مگر عزت نام کی کوئی چیزان کے آس پاس بھی نہ پھٹکتی ۔”
