قومی بیانیے کو اسکے تاریخی پس منظر میں سمجھے بغیر نہ تو ایک متبادل بیانیہ ترتیب دینا ممکن ہے اور نہ ہی ایک متبادل نظام کی نقش گری کی جاسکتی ہے۔
— Adil Seemab, اپنے حصے کی شمع
“اس رات میں واقعی یہ سمجھی تھی کہ اب سب بدل گیا ہے، ماموں کو ابا نے بھیجا ہے اور ابا مجھے شادی ہال میں بلا رہے ہیں۔”

“تعلیم میرے لیے محض ڈگری کا نام نہیں تھی — یہ روشنی تھی، وہ چراغ جس سے میں دوسروں کے لیے روشنی پیدا کرنا چاہتا تھا۔”
