جب مجھے ان سے کوئی مسئلہ نہیں تو آپ کو کیوں ہے ؟ جب میں ان کی ذمہ داری سے نہیں ڈر رہی تو آپ نے کون سا انھیں جہیز دینا ہے ؟ ذرا سوچیں!
— Ifra Ahmed, شناخت- Urdu Book about identity crisis
“"کیسے ہیں آپ سب؟ اور کس کس نے مجھے یاد کیا؟ " سر روحان نے ابھی ابھی ایم فل کیا تھا اور ساتھ ہی پی ایچ ڈی میں ایڈمیشن لیا تھا.”

“"پاگل ہوگئے ہیں آپ؟ کوئی اتنی چھوٹی سی بات پر اپنی بیٹی کو ایسے کہتا ہے؟ اگر وہ سچ میں چلی گئی تو؟" سکینہ کا دل بیٹھا جا رہا تھا.”

“ان کا ماننا ہے کہ مرد اور عورت کی طرح ان کا بھی ایک جینڈر ہے اور انہیں اپنے جینڈر پر کوئی ندامت نہیں۔”

“اس رات کے بعد کچھ دن تک گاؤں میں خوف اور اداسی کی چادر تنی رہی لیکن جب پھر سے کوئی ایسی ناگہانی نہ ہوئی تو سب کچھ اپنے معمول کے مطابق ہونے لگا تھا۔”
