آپکی انفرادیت جدید فلسفیانہ رجحانات و مباحث کو اپنی نثری و آزاد نظموں میں منتقل کرنا اور اپنے معروض کے مسائل پر بلاخوف تبصرہ ہے۔
— Adil Seemab, صدائے دروں / Sada e Daru'n- Thought-provoking poetry book
“متبادل مستقبل کی تشکیل اسی وقت ممکن ہے جب نیا معروض کھڑا کرنے کے لیے اس بنیاد کو بدلا جاۓ گا جس پر موجودہ معروض کا پورا ڈہانچہ کھڑا ہوا ہے۔”

“بلاشبہ آج کا پاکستانی معا شرہ ایک سماجی، معاشی اور فکری بحران کا شکار ہے اور گزرتے وقت کے ساتھ یہ بحران شد ّت اختیار کرتا جا رہا ہے۔”

“میں کوئی شاعر تو نہیں نہ ہی باقاعدہ کوئی تعلیم حاصل کی شاعری سے متعلق لیکن بہت چھوٹی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کیا تھا۔”

“عاطفہ شعری سفر کی وہ مسافرہ ہیں جس کا دل آنگن، خیال اور جذبے سے معمور ہے،جن کو وہ عصری تقاضوں اور ضرورت کے مطابق، الفاظ سراپوں میں ڈھالتی ہیں۔”
