آپ لوگوں نے دنیا کی آڑ میں اپنی کمزوری کو چھپایا اور اسے دردر کی ٹھوکریں کھانے کے لئے چھوڑ دیا۔ — Urdu Editorial Board, Season 6 - 'Shanakht' Copy Share WhatsApp
by Urdu Editorial Board
Anthology · 120 pages
“اگر انکو پتہ لگ جاتا کہ کچھ دیر پہلے وہ انکے مخالف کے بارے میں کتنی خوشی خوشی سے قصیدے پڑھ رہے تھے تو وہ کیا سوچتے!”
“""اماں مر گئی، اماں کا راستہ اماں کے ساتھ دفن ہو گیا اور ایک دن تم بھی اماں کی طرح مر جاؤ گی۔”
“آج بھی فاریہ کے گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے شیری کا دل نہیں لگ رہا تھا اسی لئے وہ باہر لان کی طرف نکل گیا جہاں عاصم اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھا۔”
“ایسی ہی کیفیت میں وہ دن بھر لوگوں میں رہ كے بھی تنہا رہتا ہے، اور پِھر خود ہی حیرت سے پوچھتا ہے۔”
“نہ وہ اپنے ماں باپ کو چھوڑنا چاہتا تھا اور نہ ہی فائزہ کو کیونکہ جو بھی تھا فائزہ اس کے بچے کی ماں بننے والی تھی۔”
“جب انسان اپنے پیروں کی زمین چھوڑکر آسمان کو پانے کی کوشش کرتا ہے، تو ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آسمان انسان کو منہ کے بل گراتا ہے اور زمین واپس قبول کرنے سے انکار کر دیتی ہے۔”
“نجومی نے یہ پیش گوئی کی کہ جس کا باپ اسے سب سے زیادہ چاہتا ہے، اگر وہ شخص اپنی مرضی سے اس گاؤں کے پرکھوں کے آگے اپنی جان دے دے، تو یہ بیماری ٹوٹ سکتی ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.