اشفاق احمد اپنی اس ہمدرد اور احساس والی بیٹی کو ہر وقت دعائیں دیا کرتے۔ — Farah Bhutto, اعتبار کا موسم Copy Share WhatsApp
by Farah Bhutto
Contemporary Fiction · 40 pages
“'ہر بار جب امید سے ہوتیں, تو یقین واثق ہوتا کہ اس بار مراد بر آئے گی۔”
“مروی نوجوانی کی دہلیز پر قدم رکھتی, چھوٹی بہنوں کو بھی اپنی سمجھ کے مطابق ایک ماں کی طرح دنیا کی اونچ نیچ سمجھاتی رہتی۔”
“میں اپنی اولاد کو سکھی رکھنے کی کوشش کرتا ہوں مگر ہوں تو عاجز سا انسان...میں تقدیر کے لکھے کو بدل نہیں سکتا۔”
Im fiction writer & poetess.
“اُس کی محبت یاد آئی اور پھر اُس کی رب سے محبت کے قصے یاد آئے۔”
“اس لئے جس دل میں اللہ رب العزت کی محبت کا چشمہ اپنے پورے جوبن سے بہہ رہا ہوتا ہے وہ دل اچھے اخلاق سے آشنا ہوتا ہے اور زبان نرمی کی چاشنی سے معمور ہوتی ہے۔”
“اس پورے سفر میں ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرا جس میں میں نے اللہ کو نہ یاد کیا ہو۔”
“اس گہری رات میں حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب دیکھا،جو عام خوابوں جیسا نہیں تھا بلکہ ایک الہی اشاراہ تھا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.