میری شاعری تھوڑی درد بھری ہے، پر میں اللّہ کے فضل سے ہر قسم کی طبیعت کا مالک ہوں۔ — Ali Siddiqui, سب مائع ہے Copy Share WhatsApp
by Ali Siddiqui
Poetry · 50 pages
“(اپنی شاعری کا یہ حصہ میں اپنے تمام سیّد گھرانے کے اساتذہ، رشتہ دار، دوست، شاگرد اور خصوصاً مسٹر بزنس مین کے نام کرتا ہوں)”
“(اپنی شاعری کا یہ حصّہ میں اپنی انتہائی ہی خوبصورت اسلام آباد والی دوست کے نام کرتا ہوں)”
“موسیقی میں بھی سیلیکٹڈ پاکستانی اور ہندوستانی گانے سُنتا ہوں، چند انگریزی گانے بھی پسند ہیں۔”
Professionally I am an Engineer (Software Engineering Industry) and Visiting Lecturer (Universities), Naturally I am an Artist (Writer, Composer, Voice-Over, Vlogger). Also a Music/Movie Lover, a H…
“نثر کی محفل میں ان کی شرکت یقینی ہوتی ہے تاہم مشاعرے میں غزل یا مزاحیہ نظم سنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔”
“اس نظم کو مکمل کرنا میرے بس میں نہیں، رخصت کا آخری منظر صرف الوداع کہنے والی آنکھیں ہی بیان کرسکتی ہیں۔”
“کبھی شب کی تنہائیوں میں تم میرے ساتھ ہوتے ہو، کبھی دن کی اداسیاں تمہاری یاد سے سنور جاتی ہیں۔”
“زندگی کا یہ رنگ بھی اچھا ہے تنہائی کا احساس دن کو بھی دامن تھامے ہےاور رات تو کبھی کی تنہا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.