جہاں آراء ناگواری سے اس شخص کے منہ کی طرف دیکھ رہی تھی جس نے آج اس کا ہاتھ پکڑنے کی جرات کی تھی۔۔
— Saba Ahmad, جہاں آراء
“ان کا ماننا ہے کہ مرد اور عورت کی طرح ان کا بھی ایک جینڈر ہے اور انہیں اپنے جینڈر پر کوئی ندامت نہیں۔”

“متین اپنے علاقے کے نوجوانوں کا لیڈر تھا اور جس جوش سے وہ مہم چلا رہا تھا سب کو لگتا تھا کہ یہ پاگل ہوگئے ہیں۔”
