ہماری قسمت کے تالے کی چابی ہمارے اندر موجود ثابت قدمی ، ہمت، ذہانت اور اپنے حصے کی ذہنی و تخلیقی صلاحیتوں کا درست استعمال اور صبر ہوتی ہے۔
— Sehrish Mustafa, زِندگی شرط ہے
“اِس کے علاوہ آن لائن رائٹنگ کمپیٹیشنز میں بھی حصہ لیتی رہی ہیں اور اپنے قلم کو مزید طاقت بخشنے کے لیے سوشل میڈیا پیجز چلاتی ہیں۔”

“اگر کسی بات کا خوف یا اندیشہ لاحق ہے توفرار کی بجائے اس کازیادہ سے زیادہ وقت کے لئے سامنا کریں تاوقتیکہ ان جذبات کی ساری توانائی خرچ ہوجائے اور آپ پرسکون ہو جائیں۔”
