آپ کی سیرت مبارکہ دنیا کا آئینہ خانہ ہے جس میں آداب و رسوم، ظاہر و باطن، جسم اور روح، قول وفعل، زبان و دل اور طور و اطوار کی اصلاح موجود ہیں۔
— Harf Nagar, Shahadat Magazine _ November 1996
“بھوکا، پیاسا انسان جس کی منزل صرف موت ہے اور انسان کو لگتا ہے ابھی بہت سارا وقت پڑا ہے پر اسے معلوم نہیں ہوتا کہ زندگی کے صحرا میں منزل کےنام پر دھوکے زیادہ ہوتے ہیں۔”

“ہم ہمیں یہ یقین ہے اگر نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں تو یہ بہت آگے جا سکتے ہیں اور یہ حقیقت حال بھی ہے۔”
