مجھے بخوبی علم تھا کہ صحیح قسم کی بیوی ایک قانون دان کے پیشہ ورانہ زندگی کو آگے بڑھانے میں کس حد تک اہم ہو سکتی ہے۔
— Shahid Khalid, محبت: ایک منطقی مغالطہ
“ہر انسان کی زندگی ایک رسک(risk) پر ہوتی ہے تو کیوں ہم کینسر کے مریض جینا چھوڑ دیتے ہیں؟ کیوں ہم یہ نہیں سمجھتے کہ موت تو آنی ہی آنی ہے.”

“ماں، باپ، بہن، بھائی — یہ سب وہ اینٹیں ہیں جنہوں نے مجھے سہارا دیا، میرا سایہ بنایا، اور مجھے اس قابل کیا کہ میں دوسروں کا سایہ بن سکوں۔”
