عاطفہ کی شاعری میں ہمیں محبت کے رنگ ملتے ہیں جو اِس جہانِ رنگ و بو کی بنیاد ہیں۔ — Atifa Zia, قصّہ تمام شُد / Qissa Tamam Shud Copy Share WhatsApp
by Atifa Zia
Poetry · 100 pages
“عاطفہ شعری سفر کی وہ مسافرہ ہیں جس کا دل آنگن، خیال اور جذبے سے معمور ہے،جن کو وہ عصری تقاضوں اور ضرورت کے مطابق، الفاظ سراپوں میں ڈھالتی ہیں۔”
“اب ایک ہی میری آس ہے یہتجھے گھر جیون سنسار ملےغم تیرے پاس نہ آئیں کبھیتجھے خوشیوں کا سنسار ملےاتنی ہی دعا ہے اب میری!”
“رات کے تقریباً ۲ بجے اُن کی آنکھ کھلی تو وہ اتنے ترو تازہ ہو کر اٹھے کہ انھیں گمان گزرا کہ وہ مر چکے ہیں اور یہ ان کی روح ہے جو بستر پر بیٹھی ہے۔”
An educationist with a passion for research who did her Masters in post colonial literature from Punjab University. She is best defined as a nation wide renowned bilingual public speaker who, being…
“کبھی شب کی تنہائیوں میں تم میرے ساتھ ہوتے ہو، کبھی دن کی اداسیاں تمہاری یاد سے سنور جاتی ہیں۔”
“یقینا الہامِ عشق کا سلسلہ رکا نہیں مگر اشعار کی آمد کا سلسلہ رک گیا ہے یا یوں کہیں کہ روک دیا گیا ہے۔”
“نثر کی محفل میں ان کی شرکت یقینی ہوتی ہے تاہم مشاعرے میں غزل یا مزاحیہ نظم سنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔”
“انمول کا فن فیئر کا دن گھر میں ہی بہت پریشانی سے گزرا، اور تب ہی اس نے اپنی پہلی نظم لکھی، اپنے دل کی بات کو پہلی دفعہ لفظوں میں ڈھالا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.