میں خود اِک شاعرہ ہوں،کس پائے کی اِس کا فیصلہ آپ پر چھوڑتی ہوں، لہذا لفظوں سے ایک تعلق ایک ناطہ ایک رشتہ بچپن سے لے کر اب تک میرے ساتھ بڑا ہوتا رہا ہے۔
— Atifa Zia, قصّہ تمام شُد / Qissa Tamam Shud
“آج صبح پھر جب روزی کمانے کے لے راستہ ناپنے نکلی تو نظر ہوا میں جھولتے پھول پہ پڑی جو اپنا بہترین رنگ اور تازگی لیے پودے کی شاخ کا اکیلا مالک بنا بیٹھا۔”

“کچھ پڑھ جاتی تو اس کی ماں کو بھی سکھ نصیب ہوتا لیکن کوئی درندہ کسی کو چیرنے پھاڑنے سے پہلے پوچھتا تھوڑی ہے کہ تم لواحقین میں کسے چھوڑے جا رہے ہو؟ ایک بے بس بیوہ ماں کو۔”
