کتّے کی وفاداری کی اتنی صاف ، واضح اور سچی تصویر انسان کی فطرتِ وفاداری کو جھنجھوڑنے کے لئے بالکل تیر بہدف ہے۔ — Asrar Jamyee, Tanz Paray/طنز پارے - Sarcastic Poetry Copy Share WhatsApp
by Asrar Jamyee
Poetry · 210 pages
“آپ وزیرِ داخلہ ہیں، پولیس فورس کی کشتی کے نا کدا، قانون اور نظم کے آقائے نامدار، میں ایک مظلوم اُردو شاعر ہوں، ایک فریادی بن کر آیا ہوں آپ کو میری فریاد سُننی پڑے گی!”
“انہیں جھنجھوڑتا ہے، جگاتا ہے، ذلت کے دلدل سے نکل کر باوقار انداز میں مٰن جینے کا حوصلہ اور سلیقہ سکھاتا ہے۔”
“اُردو کے جوہر شناس شاعر اسرؔار جامعی ہیں جنہیں وزیرِاعظم اور ان کےوزیروں کی اَنا کے حد سے زیادہ پھولے ہوئے غباروں کو پنکچر کرنے میں مہارت ِ تامہ حاصل ہے۔”
"جناب اسرؔار جامعی نہایت پْر آشوب دورمیں سراپا آشوب ہیں، پیرائیہ اظہار ہے طنزومزاح، وہ بھی شعر میں ، صورت سے نہایت مسکین اور اپنے اشعار میں نہایت جری، جہاں کہیں ناہمواری، ظلم زیادتی، بے رحمی اور بے…
“آج وہ وقت آگیا ہے کہ میں اپنی ماں کی کہی بات کو سچ ثابت کر سکوں۔”
“اِس کے علاوہ دوسری وجہ یہ ہے کہ زمین کے اردگرد ایک لمبے فاصلے تک ہوا کا بہت زیادہ دباؤ ہے جو کہ اشیاء کو زمین کی جانب دھکیلتا ہے۔”
“اگر ڈاکٹر اکبر نیدری اپنے درندے پر قائم رہتے تو ایک دن میں اس نایاب اسنے کو پہلی بار اپنے کامشن ادارة النقوش کو ہی حاصل ہوتا ۔”
“کائنات کے اثباتی پہلوؤں میں سب سے بڑا سچ محبت ہے جو ہستی اس کی اسیر ہو جاتی ہے وہ زمانے کو مسخر کر لیتی ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.