پہلے سمیسٹر میں ہی اس نے خود سے عہد کرلیا تھاکہ اب کوئی ایک دوست نہیں بنائےگی، بلکہ کوشش کرے گی کہ سب کے ساتھ اچھے طریقے سے رہے۔
— Nayab Khalid, کامیابی کا سفر / Kamyabi Ka Safar - Story Book About Passion and Dreams
“کبھی کبھار دیوہیکل سایہ میرے دل کے وال بند کرنے کی کوشش کرتا ہے اور کبھی میری آنکھوں کے ڈیم سے بچایا ہوا پانی بھی کھینچ لیتا ہے۔”

“میں اکثرمحبت کے مارےکہہ اٹھتا : '' آپ اپنے سٹودنٹس کے سامنے تو انگلش بولتے ہیں، لیکن میرے انسسٹ کرنے پر بھی آپ میرے ساتھ انگلش نہیں بولتے۔”
