حیرت کے ساتھ خوشی بھی ہوئی کہ ہمارے لیڈرز یہاں اتنے مشہور ہیں کے ايک عام شہری بھی ان کے ناموں سے واقف ہے۔ — Numra Noor us Samad, Shehr Kinaray / شہر کنارے - Baku Travelogue Book Copy Share WhatsApp
by Numra Noor us Samad
Travelogue · 132 pages
“جہاں دن کے وقت قدرتی روشنی پورے کمپلیکس کو منور کر دیتی ہے، وہیں رات کے وقت جا بجا نصب لائٹ فکسچرز سے حیدر علی کلچرل سینٹر جگمگا اٹھتا ہے۔”
“دراصل اس کا دل ہمیشہ سے میوزیم و تاریخی جگہوں کی نسبت مالز اور amusement parks میں زیادہ لگتا ہے۔”
“اگر فلائٹ پکڑنے میں زیادہ وقت باقی ہو تو ہوٹل انتظامیہ ایک یا دو گھنٹے کا اضافی وقت عنایت کر دیتی ہے، لیکن اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے بھی انتظامیہ کو بروقت اطلاع دینی ہوتی ہے۔”
نمرہ نورالصمد کراچی کی رہائشی ہیں اور ان کی پہلی کتاب "شہر کنارے" درحقیقت ان کے سفر کی روداد ہے۔ اِنھوں نے اپنے تحریری سفر کا آغاز بلاگز کے ذریعے کیا لیکن ان کے نزدیک لکھنے سے زیادہ دلچسپ کام کتابی…
“ایک دن انمول اپنی کچھ کتابیں اور ڈرائینگز سیٹ کررہی تھی جب ہی احسن کی نظر ان ڈرائینگرز پر پڑی۔”
“" "دشمن کے ڈر سے، بھوک پیاس سے،مال و جان اور پھلوں کی کمی سے اور ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری دیجئے۔”
“"کوئی بتا ئے گاکیسے؟" نجف نے سوالیہ انداز میں سب کی طرف دیکھا مگر اِس مرتبہ کسی کی جواب دینے کی ہمت ہی نہ ہوئی مباداً غلط نکلا توسُبکی ہو گی۔”
“آپکی انفرادیت جدید فلسفیانہ رجحانات و مباحث کو اپنی نثری و آزاد نظموں میں منتقل کرنا اور اپنے معروض کے مسائل پر بلاخوف تبصرہ ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.