ہمارے پیدا کرنے والے رب نے بھی ہمیں مقصد دے کر اس دنیا میں بھیجا لیکن ہمیں آزادی دی کہ ہم اپنے سفر میں اپنے انتخاب میں آزاد ہیں۔ — Mudassir Majeed, کامیابی کے جدید اصول / Kamyabi k Jadeed Usool- Book for Successful Life Copy Share WhatsApp
by Mudassir Majeed
Self-Help/Motivation · 62 pages
“جو انسان زندگی میں خود آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنےکام کو وقت پر انجام دیتا ہے وہی دولت کا حقدار ٹھہرتا ہے۔”
“خدا کی محبت کو تنہائی اور خاموشی میں ہی محسوس کیا جا سکتا ہے اس لیے جب بھی زندگی میں تنہائی محسوس کرو تو اسے ربّ سے ملنے کا موقع تصوّر کرنا۔”
“زندگی میں پیسہ کمانے سے زیادہ اہم اپنی زندگی کے مقصد کو تلاش کرنا اور اس کے راستے پر جتنی جلدی ہو سکے روانہ ہوناہے۔”
“نمازکا مقصد دن کو تقسیم کرکے اس کے استعمال کو یقینی بنانا، اللہ تعالی سے اپنے مشن پر قائم رہنے کی دعا اور مدد حاصل کرنے کا ذریعہ فراہم کرنا اور جسم کو صحت مہیا کرنا ہے۔”
“نماز ہم میں ایک ایسی خوبصورت عادت کو پروان چڑھاتی ہے جس سےہم وقت کو زیادہ سے زیادہ اپنے مقصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔”
“انسان کی سب سے قیمتی چیز وقت ہے، جس نے اپنے وقت کو کامیابی سے استعمال کیا وہ اپنی منزل کی طرف تیزی سے بڑھ گیا۔”
مدثر مجید پیشے کے لحاظ سے سول انجینئر ہیں۔ تعلیمی میدان میں غیر مسلم دنیا کی مسلم دنیا پر سبقت نے قرآن مجید کی طرف رجوع کرنے کا موقع فراہم کیا ۔ قرآن مجید نے انسانی تعلیم کا جو طریقہ بتایا ہے اس کو…
“قہر سماء ہے غریب دل کاعقل سے خالی ، سمجھ سے عاریسوال ڈھیروں، جواب ناہیںجواب دے..”
“اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر انسان اس دور سے گزرتا ہے اور اس تجربے کو محسوس کرتا ہے۔”
“بدلہ لینے سے انسان کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن معاف کرنے سے انسان کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔”
“اس کٹیا سے ھر شام اٹھتی دھویں کی لکیر کو میں نے زندگی کا استعارہ کب سمجھنا شروع کیا، شاید مجھے خود صحیح اندازہ نہیں ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.