صنفِ قوی اُردو زبان میں شائع ہونے والا پاکستان کا پہلا ایسا میگزین ہے جو خواتین کی جنسی و تولیدی اور ذہنی صحت کے حوالےسے آگہی فراہم کرے گا۔ اس میگزین کا اہم مقصد پاکستان میں خواتین کو درپیش صحت کے اُن مسائل کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرناہے کہ جن کا تذکرہ کرنا غیر مناسب اور ممنوع سمجھا جاتا ہے۔