کچھ دوست شکوہ کرتے ہیں کہ میں سوچتا بہت ہوں لیکن میں اُن سے یہی کہہ کر معذرت کرلیتا ہوں کہ یہ میرے اختیار میں نہیں۔
— Raafye Aziz, Dil Key Afsaany دل کے افسانے
“ٹھنڈی ہواؤں اور گہرے کالے بادلوں کے ساتھ وقفے وقفے کی بارش نے نہ صرف موسم خوشگوار کر دیا بلکہ ہر چیز کا مزہ دوبالا کر دیا۔”

“"احسان فراموش باقیوں سے تو بہتر ہی ہیں سرعام عزتیں پامال نہیں کرتے اپنی" وہ طنزیہ مسکرائی اور ساتھ ہی بیگ گھسیٹے گھر کی دہلیز پار کر گئی.”
