کبھی کبھار دیوہیکل سایہ میرے دل کے وال بند کرنے کی کوشش کرتا ہے اور کبھی میری آنکھوں کے ڈیم سے بچایا ہوا پانی بھی کھینچ لیتا ہے۔
— Sonia Mukhtar, کہانی جبریل کی / Kahani Jibreal Ki - Emotional Urdu Novel
“میری وجہ سے تمہیں جو تکالیف اٹھانی پڑیں ,تم نے جو اذیتیں سہیں, میں ان سب باتوں کے لئے, دل سے معافی چاہتا ہوں!”

“کچھ لفظ بیان کریں گے خوشی اور کچھ تصویر پیش کریں گے غم کی اور کہیں محسوس ہوگی آنسوؤں کی نمی، کیوں کے دل کے افسانے ایسے ہی ہوا کرتے ہیں۔”
