دنیا والے تمھیں غصے کا تیز کہتے ہیں پر میں جانتی ہوں تمھارا دل بہت اچھا ہے۔
— Alishba Anam, ماریا، مالا اور کشمالہ / Maria, Maala Aur Kashmaala
“کچھ عرصہ قبل اس کا انتقال ہوگیامگر اس کی زندگی میں بھی سکینہ کو کبھی سلائی کرکے تو کبھی کیاس چن کر گھر میں زندگی کا دیپ جلانا پڑتا تھا۔”
