دو چھوٹی بہنیں بچپن میں ہی دنیا سے رخصت ہو گئیں، مگر ان کی یاد آج بھی دل میں محفوظ ہے۔
— Modassir Mushtaq, یادیں (Yaadain) - Life Changing Book
“لال پری نے روبا، نوبا کو کاہلی، سستی اور مقررہ وقت پر کام نہ کرنے کی ایسی سزا دی کہ پورا غار خون کے آنسوؤں سے ڈوب گیا۔”

“کسی کے لیے اس سے بڑا کوئی امتحان نہیں ہوتا کہ وہ دکھی ہو اورجو اس کا گناہگار ہو وہی کہے دعا کرو لیکن محبت کرنے والے ایسے ہی ہوتے ہیں۔”
