ماں، باپ، بہن، بھائی — یہ سب وہ اینٹیں ہیں جنہوں نے مجھے سہارا دیا، میرا سایہ بنایا، اور مجھے اس قابل کیا کہ میں دوسروں کا سایہ بن سکوں۔
— Modassir Mushtaq, یادیں (Yaadain) - Life Changing Book
“اصراف میرے رب کوپسند نہیں اس لیے میں وہ کام کرتی ہوں جس میں میرا رب خوش ہو اور وہ ہے تحفہ دینا، میرا تو اس بھری دنیا میں سوائے آپ کے کوئی اور ہے ہی نہیں۔”

“اپنے بچوں کو ذہنی، جسمانی اور جذباتی ہر طرح سے تحفظ فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری ہے نہ صرف باہر کی دنیا سے بلکہ ان کے اندر کی دنیا سے بھی جو زیادہ خطرناک ہے۔”
