سفر نے مجھے بہتر انسان بنایا تھا — کم از کم میں خود کو اب پہلے جیسا نہیں سمجھتا تھا۔
— Akash Khan, Musafir aur Manzile'n / مسافر اور منزلیں - Urdu travelogue book
“جلال نے تانے بانوں کو جوڑنا شروع کیا کہ جہاں عام انسانوں کے لیے جنگل ختم ہوتا تھا، وہاں ایک نئی دنیا آباد ہے۔”

“اسی عمر میں بڑ ے سمجھداری سے کام لیں تو بچوں کی معصو میت برقرار رہتی ہے اور میں بحثیت ماں، میں سلطان کی ماں تھی یا باپ۔”
