لوگ جب مشورے مانگتے، تو میں نہ صرف راستہ بتاتا، بلکہ حوصلہ بھی دیتا۔
— Akash Khan, Musafir aur Manzile'n / مسافر اور منزلیں - Urdu travelogue book
“اگر فلائٹ پکڑنے میں زیادہ وقت باقی ہو تو ہوٹل انتظامیہ ایک یا دو گھنٹے کا اضافی وقت عنایت کر دیتی ہے، لیکن اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے بھی انتظامیہ کو بروقت اطلاع دینی ہوتی ہے۔”
