مجھے ڈر تھا کہ کہیں یہ بھی ریجیکٹ نہ ہو جائے، کیونکہ جو بھی پہلی بار ویزہ لگواتا ہے کسی بھی یورپی ملک کا، تو وہ ریجیکٹ کر دیتے ہیں۔
— Akash Khan, Musafir aur Manzile'n / مسافر اور منزلیں - Urdu travelogue book
“"کیا تمھیں بھی مجھ سے محبت ہے رانو؟" یہ وہ سوال تھا جو میرے دل و دماغ میں اکثر سر اٹھاتا تھا اور میرے واہمے اس سوال کا سر کچل دیتے تھے۔”

“اس کٹیا سے ھر شام اٹھتی دھویں کی لکیر کو میں نے زندگی کا استعارہ کب سمجھنا شروع کیا، شاید مجھے خود صحیح اندازہ نہیں ہے۔”
