اللہ تعالی نے ان کے صبر کے بدلے انہیں مصر کی بادشاہی عطا کی۔ — Rifsha Naveed, حسن یوسف Copy Share WhatsApp
by Rifsha Naveed
Religious · 45 pages
“حضرت یوسف علیہ السلام کے والد کا نام یعقوب( علیہ السلام)، اور والدہ کا نام رحیل بنت لیان یا الایان ہے۔”
“پہلے حضرت یوسف علیہ السلام نے دونوں قیدیوں کو اللہ تعالی کی وحدانیت کا پیغام دیا اور پھر ان دونوں قیدیوں کو ان کے خواب کی تعبیر بتائی۔”
“ایک وقت آئے گا جب اللہ تعالی خود اس خواب کی سچی تعبیر سب کے سامنے لے آئیں گے۔”
I am the youngest writer of Pakistan with a passion for Urdu literature and story telling. I strive to convey my thoughts to others through my words.
Enter your account email and we'll send you a reset link.