حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ اگر آپ کا تعلق اپنے اللہ کے ساتھ مضبوط ہے تو دنیا کی کوئی دیوار، کوئی کنواں کوئی قید خانہ آپ کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتا۔ — Rifsha Naveed, حسن یوسف Copy Share WhatsApp
by Rifsha Naveed
Religious · 45 pages
“بدلہ لینے سے انسان کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن معاف کرنے سے انسان کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔”
“حضرت یعقوب علیہ السلام کے والد کا نام اسحاق بن ابراہیم ہے، یعنی حضرت یوسف علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی نسل میں سے ہیں۔”
“اللہ تعالی نے ان کے صبر کے بدلے انہیں مصر کی بادشاہی عطا کی۔”
I am the youngest writer of Pakistan with a passion for Urdu literature and story telling. I strive to convey my thoughts to others through my words.
“کوئی بہن کھو کر آیا تھا کسی نے اپنی ماں کو اپنی نظروں کے سامنے مرتے ہوئے دیکھا تھا، مگر ہر مرنے والے کی داستان کے ساتھ ایک امید کا نام جڑا تھا۔”
“اسے کبھی موت نہیں آئے گی، بالکل اسی طرح جیسے مجھے کبھی موت نہیں آسکتی۔”
“گھوڑے کی ہنہناہٹ اور اس کا دو پیروں پر اچھل کر خوشی سے جھومنا نیلوفر کو حیران کررہا تھا، اور اسی لمحے نیلوفر نے امید رنگ کے پروں کی پھڑپھڑ اہٹ سنی۔”
“''لو بھئی اپنی اماں بھی خوب ہے دیکھو ذرا روز تمہٖیں دیکھتی ہے پھر بھی اسے خوابوں میں آنے والے جن بھوتوں سے ڈر لگتا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.