حضرت یوسف علیہ السلام کے والد کا نام یعقوب( علیہ السلام)، اور والدہ کا نام رحیل بنت لیان یا الایان ہے۔ — Rifsha Naveed, حسن یوسف Copy Share WhatsApp
by Rifsha Naveed
Religious · 45 pages
“حضرت یوسف علیہ السلام کو اللہ نے خصوصی نعمت دی تھی کہ وہ خوابوں کی تعبیر کر سکتے تھے۔”
“پہلے حضرت یوسف علیہ السلام نے دونوں قیدیوں کو اللہ تعالی کی وحدانیت کا پیغام دیا اور پھر ان دونوں قیدیوں کو ان کے خواب کی تعبیر بتائی۔”
“اس گہری رات میں حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب دیکھا،جو عام خوابوں جیسا نہیں تھا بلکہ ایک الہی اشاراہ تھا۔”
I am the youngest writer of Pakistan with a passion for Urdu literature and story telling. I strive to convey my thoughts to others through my words.
Enter your account email and we'll send you a reset link.