قرآن مجید میں حضرت یوسف علیہ السلام کی خوبصورت دعا کا ذکر ہے، جو انہوں نے اپنی زندگی کے آخری دور میں مانگی تھی۔ — Rifsha Naveed, حسن یوسف Copy Share WhatsApp
by Rifsha Naveed
Religious · 45 pages
“حضرت یوسف علیہ السلام کے والد کا نام یعقوب( علیہ السلام)، اور والدہ کا نام رحیل بنت لیان یا الایان ہے۔”
“بدلہ لینے سے انسان کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن معاف کرنے سے انسان کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔”
“اللہ تعالی نے ان کے صبر کے بدلے انہیں مصر کی بادشاہی عطا کی۔”
I am the youngest writer of Pakistan with a passion for Urdu literature and story telling. I strive to convey my thoughts to others through my words.
“اس فانی اور موت کے بعد کی ابدی زندگی میں اختیار حاصل کرنا صرف تب ہی ممکن ہے جب آپ اپنی روحانی اور جسمانی خواہشات پر قفل لگائیں، اس لئے ہمیشہ قرآنی تعلیمات کی پیرو ی کریں۔”
“دادا جان کے ساتھ ہمیں زیادہ وقت نصیب نہیں ہوا، وہ میرے بچپن میں ہی رب کے ہاں چلے گئے تھے۔”
“اللہ تعالی زویا اور اس جیسے درد دل رکھنے والے لوگوں کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے(آمین)۔”
“مگر جن کو سب کچھ مل جائے اور ان میں کچھ پانے کی خواہش اور کچھ کھو دینے کا ڈر باقی نہ ہو وہ بھی تو بد روحیں ہی ہیں بلکہ مردہلاشیں!”
Enter your account email and we'll send you a reset link.