اس کتاب کا عنوان "بے نتیجہ" انسانی وجود کے اس خالی پن کی عکاسی کرتا ہے کس کا کوئی مادی حل موجود نہیں۔ — Al-Naveed Ahmad, Bay Nateeja- Urdu Poetry Book on Life Copy Share WhatsApp
by Al-Naveed Ahmad
Poetry · 139 pages
“اس میں اجالوں سے زیادہ واضح سائے بھی ہیں اور شور سے زیادہ بامعنی خاموشی بھی۔”
“میرے لیے "بے نتیجہ" محض قافیہ اور ردیف کی ترتیب نہیں، بلکہ یہ میرے شعوری اور لاشعوری نشوونما اور تضادات کا ایسا مجموعہ ہے جس پر میں خود ایک ناقد کی حیثیت سے نگاہ ڈالتا ہوں۔”
“اس مجموعے میں جہاں ہجر و وصال کی روایتی تڑپ ہے، وہیں ایک فنکارانہ بے چینی بھی ہے جو ابھی اپنے حتمی ڈھانچے کی تلاش میں ہے۔”
A Passionate Student, Teacher and Writer.
“اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر انسان اس دور سے گزرتا ہے اور اس تجربے کو محسوس کرتا ہے۔”
“پہلے سکول کالج پھر یونیورسٹی میں معاشرے کو سمجھنے کا سفر شروع کیا، اور وہ اب تک جاری ہے۔”
“اسی عمر میں بڑ ے سمجھداری سے کام لیں تو بچوں کی معصو میت برقرار رہتی ہے اور میں بحثیت ماں، میں سلطان کی ماں تھی یا باپ۔”
“مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں اس تصویر پر بَرملا خوشی کا اظہار کروں یا اس کے پیغام پر دُکھ کا مَلال کروں ....میں نے اپنے جذبات کا دَم گھوٹتے ہوئے اُس سے پُوچھا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.