میرے لیے "بے نتیجہ" محض قافیہ اور ردیف کی ترتیب نہیں، بلکہ یہ میرے شعوری اور لاشعوری نشوونما اور تضادات کا ایسا مجموعہ ہے جس پر میں خود ایک ناقد کی حیثیت سے نگاہ ڈالتا ہوں۔ — Al-Naveed Ahmad, Bay Nateeja- Urdu Poetry Book on Life Copy Share WhatsApp
by Al-Naveed Ahmad
Poetry · 139 pages
“اس میں اجالوں سے زیادہ واضح سائے بھی ہیں اور شور سے زیادہ بامعنی خاموشی بھی۔”
“اس مجموعے میں جہاں ہجر و وصال کی روایتی تڑپ ہے، وہیں ایک فنکارانہ بے چینی بھی ہے جو ابھی اپنے حتمی ڈھانچے کی تلاش میں ہے۔”
“آپ کے نزدیک شاعری فرد کے خیال اور انسانی جذبات کی عکاسی کا نام ہے۔”
A Passionate Student, Teacher and Writer.
“اب کچھ لوگ جو قرآن کا علم رکھتے ہیں وہ تو یہ بات سمجھ جاتے ہیں لیکن جنھوں نے بس قرآن کو پڑھا ہوتا ہے انھیں سمجھانا نا ممکن سا ہو جاتا ہے۔”
“متین نے اس سے پہلے آج تک کبھی اپنی شعوری زندگی میں لوگوں کو اس قدر جذباتی اور پرجوش نہیں دیکھا تھا۔”
“عمل میں اصلاح: اہلِ بیت کی سنت کی تقلید انسان کو صبر، شجاعت، صداقت اور تقوی کی راہ دکھاتی ہے۔”
“مروی نوجوانی کی دہلیز پر قدم رکھتی, چھوٹی بہنوں کو بھی اپنی سمجھ کے مطابق ایک ماں کی طرح دنیا کی اونچ نیچ سمجھاتی رہتی۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.