ہانیہ بھی چونک گئی، مگر اس کی نظر زمین کے ایک حصے پر پڑی جہاں مٹی کچھ کھدی ہوئی سی لگ رہی تھی، جیسے حال ہی میں کچھ چھپایا گیا ہو۔ — Kajal Abdul rehman, Aghaz - Urdu Adventure Novel Copy Share WhatsApp
by Kajal Abdul rehman
Fiction · 100 pages
“ہر عضو کو دھوتے ہوئے اس کے اندر ایک عجیب سی تازگی آ رہی تھی، جیسے دل بھی صاف ہو رہا ہو۔”
“ہانیہ کو اسے دیکھ کر ایک انجانی سی خوشی اور سکون محسوس ہو رہا تھا… جیسے اس لمحے میں وقت رک سا گیا ہو۔”
“زارون بھی خاموش تھا، مگر اس کی انگلیاں کپ کے کنارے پر ہلکے ہلکے چل رہی تھیں… جیسے وہ خود کو مصروف دکھانے کی کوشش کر رہا ہو۔”
Kajal Abdul rehman is a Pakistani Urdu writer and graduate of Shah Abdul Latif University, Khairpur. She is passionate about writing Urdu fiction with elements of horror, mystery, suspense, dark co…
Enter your account email and we'll send you a reset link.