اہل بیت سے محبت صرف ایک جذبہ نہیں بلکہ عملی زندگی میں ایک راہِ معرفت اور اُصول کی بنیاد ہے۔ — Seemaa Mustansar, Baba e Anatomy Copy Share WhatsApp
by Seemaa Mustansar
Biography · 152 pages
“نکاح کے دو بول بیٹی سے بیوی بنا کر زندگی کا رُخ بدل ضرور دیتے ہیں لیکن ناخن ماس سے کب جدا ہوتے ہیں۔”
“زندگی کے پہلے دس سال شخصیت سازی کے مراحل میں بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔”
“گاڑی نہیں تھی ان دنوں ہمارے پاس لیکن زندگی کی گاڑی میں محبت کا ایندھن فل رہتا تھا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.