زندگی کے پہلے دس سال شخصیت سازی کے مراحل میں بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔ — Seemaa Mustansar, Baba e Anatomy Copy Share WhatsApp
by Seemaa Mustansar
Biography · 152 pages
“(شکر ہے اس وقت ہم گھر میں نہ تھے ورنہ امی کا فلائنگ چپل میرا مقدر ہوتا۔”
“دو سالہ بچے کی نفسیات کا مطالعہ کریں تو اس عمر کے بچے پُرتجسس،توانائی سے بھرپور اور سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔”
“کہتے ہیں کہ دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہوسکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں۔”
“کیا میں بھی الله اور اس کے رسول ﷺ سے ایسی سچی محبت کا دعویٰ کرسکتی ہوں؟ میری تو ساری دنیا ہی جھوٹ پر مبنی ہے۔”
“زمین پر زندگی اس کے لیے بہت زیادہ موافق تو نہیں تھی لیکن اب اسے جینے کا ایک مقصد ضرور مل گیا تھا۔”
“کسی نظارہ کرتی متفکر آنکھ کے لیئے”دُم دار ستارہ“بن جاؤ!(دُمدار ستارے کی جو بھی توضیح ہو)وہ لمحے بھر کے لیئے وارفتگی، استعجاب، اُمید اور مسکراہٹ کا باعث بنتا ہے اوردنیا خوبصورت لگنے لگتی ہے۔”
“زندگی میں کچھ پل آپ کو منجمند کر دیتے ہیں کوئی ایک لمحہ آپ کی پوری زندگی کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.