نکاح کے دو بول بیٹی سے بیوی بنا کر زندگی کا رُخ بدل ضرور دیتے ہیں لیکن ناخن ماس سے کب جدا ہوتے ہیں۔ — Seemaa Mustansar, Baba e Anatomy Copy Share WhatsApp
by Seemaa Mustansar
Biography · 152 pages
“اہل بیت سے محبت صرف ایک جذبہ نہیں بلکہ عملی زندگی میں ایک راہِ معرفت اور اُصول کی بنیاد ہے۔”
“سچائی اور باکرداری کے بغیر کوئی بھی معرفتی مقام حاصل نہیں کیا جا سکتا۔”
“زندگی کے پہلے دس سال شخصیت سازی کے مراحل میں بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔”
“اس کے دل و دماغ میں موجزن کوئی عجب سی خوشی و خرسندی اس کی بڑی بڑی آنکھوں سے صاف عیاں تھی۔”
“محبت کی اس داستان کو سمجھنے کے لیے بھی ایک گداز دل کا ہونا ضروری ہے، یا وہ جس نے کبھی محبت کو چھوا بھی ہو۔”
“ایک لمحے کو دل چاہا کہ پاس بلا کرخوشی کے مارے گلابی ہوتے اس کے رخسار چوم لوں، لیکن میں باز رہا اور مسکراتے ہوئے اس کو اجازت دینے پر ہی اکتفا کیا۔”
“کپڑے بدل کے ارحم کے چہرے پہ بھی مسکراہٹ آگئی تھی، آخر کو تھا تو وہ بھی بچہ ہی نا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.