گاڑی نہیں تھی ان دنوں ہمارے پاس لیکن زندگی کی گاڑی میں محبت کا ایندھن فل رہتا تھا۔
— Seemaa Mustansar, Baba e Anatomy
“کچھ لفظ بیان کریں گے خوشی اور کچھ تصویر پیش کریں گے غم کی اور کہیں محسوس ہوگی آنسوؤں کی نمی، کیوں کے دل کے افسانے ایسے ہی ہوا کرتے ہیں۔”

“اس کو اس طرح دل چیرنے والے انداز میں روتا دیکھ کر تقویٰ کی برسوں سے دبی مامتا جاگ گئی اور اس نے فوراً اس بچے کو گلے سے لگا لیا۔”
