گھوڑے کی ہنہناہٹ اور اس کا دو پیروں پر اچھل کر خوشی سے جھومنا نیلوفر کو حیران کررہا تھا، اور اسی لمحے نیلوفر نے امید رنگ کے پروں کی پھڑپھڑ اہٹ سنی۔
— Fatimah Ambreen, امید رنگ / Umeed Rung - Short Islamic Novel
“ہم نےمقامی ہنر پر یقین رکھتے ہوئے اس جذبے کا دامن تھاما اور سب کی امیدوں سے بیشتر اس مہم کو سرانجام دیا۔”

“''لو بھئی اپنی اماں بھی خوب ہے دیکھو ذرا روز تمہٖیں دیکھتی ہے پھر بھی اسے خوابوں میں آنے والے جن بھوتوں سے ڈر لگتا ہے۔”
