میرے لئیے اس مُسکراتے ہوئے چہرے کے برعکس اسکے دل کی کیفیت کا اندازہ لگانا بے حد مشکل تھا ....میں مسلسل حیرانگی کی دلدل میں ڈُوبا جا رہا تھا۔ — Arsalan Hussain, غمِ وارفتگی Copy Share WhatsApp
by Arsalan Hussain
Romance · 300 pages
“مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں اس تصویر پر بَرملا خوشی کا اظہار کروں یا اس کے پیغام پر دُکھ کا مَلال کروں ....میں نے اپنے جذبات کا دَم گھوٹتے ہوئے اُس سے پُوچھا۔”
“میں ابھی انہیں لمحوں میں ہی تو کھویا ہوا تھا ....اور یہ تصویر ....یہ وہی تصویر تھی جو آخری بار ہمارے ساتھ ہونے کی نشانی تھی ....!”
“میں کل رات ان کے مطالعہ سے اپنے دل کو بہلانے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔”
Arsalan Hussain is the poet, speaker, author and blogger. He holds the engineering degree and as well as Master's degree of business. He was affiliated with AIESEC as goodwill ambassador during his…
“اس کٹیا سے ھر شام اٹھتی دھویں کی لکیر کو میں نے زندگی کا استعارہ کب سمجھنا شروع کیا، شاید مجھے خود صحیح اندازہ نہیں ہے۔”
“لوگ جب مشورے مانگتے، تو میں نہ صرف راستہ بتاتا، بلکہ حوصلہ بھی دیتا۔”
“اپنا پراجیکیٹ مکمل کرلینے کے بعد وہ اَنکرہ (Ankara) چلا گیا.میرال اُتھمان کے خیالات اور خواب اکثر دل کے دروازوں پر دستک دیا کرتے تھے مگر وہ انہیں بند رکھنے کی کوشش کرتا تھا.”
“جب انسان اپنے پیروں کی زمین چھوڑکر آسمان کو پانے کی کوشش کرتا ہے، تو ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آسمان انسان کو منہ کے بل گراتا ہے اور زمین واپس قبول کرنے سے انکار کر دیتی ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.