اگر وہ کسی کارواں سے الگ ہو بھی جاۓ تو بھی اس میں محبت اور ایمان کی ایسی regenerative power ہوتی ہے کہ پھر سے ایک کارواں بنا لیتا ہے۔
— Bisma iftikhar, شہر غریباں کے خاموش باسی
“اگر میں تم پر ایک جملے میں محبت کی شناخت ظاہر کروں تو یہی کہوں گی کہ حقیقی محبت وہ ہے جو ہم رب سے کرتے ہیں۔”

“اس حقیقت سے آشنا ہوتے ہوۓ کے ہم آپکو اس کے بدلے میں کچھ نہ دے سکیں گيں؟"مسز عمیر" خدا نے میری کوکھ کو خالی رکھ کر بھی مجھے ایک ماں کا دل دیا ہے.”
