معلوم ہوا کہ امارات والے عرب بھلے مانس لوگ ہیں کسی کا بھی دل بُرا نہیں کرتے چنانچہ ساحل کو مختلف حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ — Bookay Crew, Bookay 2018 Copy Share WhatsApp
by Bookay Crew
Anthology · 100 pages
“ایسی محبت رات کے پچھلے پہر جاگ اٹھنے والے داڑھ کے درد کی طرح تکلیف دہ ہوتی ہے، مگر آپ اس درد کے گرد طواف کرتے زندگی نہیں گزارتے۔”
“There are many different kinds of confusionsBut the one that arises in your heart when you don't know the bad from the worstIs the scariest.”
“مجھے یاد ہے یہ لکڑی کا بھاری دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا تھا ، اور اِس گھر کے مکین ہر آنے والے کو کھلے دِل اور مسکراہٹوں سے خوش آمدید کہتے تھے .”
“اس کا ذاتی خیال تھا کہ جب کسی انسان سے کوئی بہت بڑی غلطی ہو جاتی ہے تو اللہ سزا کے طور پر اس کے گھر ہیجڑا پیدا کر دیتا ہے۔”
“خدا سے محبت کرنے والا شخص اُس کے بندوں کے معاملات کو پیار، محبت سے سلجھائے گا اور اُن سے غلطی ہو جائے تو وہ معاف کر دینے کا رویہ اختیار کرے گا۔”
“اس پورے سفر میں ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرا جس میں میں نے اللہ کو نہ یاد کیا ہو۔”
“اماں سکینہ اس مسجد کی وہ مستقل کسٹمر تھیں کہ نہ تو ان کی زندگی کے مسائل ختم ہوتے تھے اور نہ ہی اس مسجد نے ان کی دعائیں سننے سے انکار کیا تھا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.