ہمیشہ تکلیف ہی سمجھا کبھی زندگی کو آسان نہیں سمجھا نا کوشش کی گئی جاننے کی کے زندگی مشکل کیوں ہے۔۔ — Alishba Sohail, !خود کلامی Copy Share WhatsApp
by Alishba Sohail
Non-Fiction · 75 pages
“کتاب لکھنا یا مصنِف بننا کبھی بھی میرا خواب یا مقصد نہیں تھا، مگر بعض اوقات اِنسان کے حالات اُس سے وہ بھی کروا لیتے ہیں جس کی اُس نے نہ کبھی خواہش کی ہوتی نہ سوچا ہوتا ہے۔”
“اِس سب کا آغاز اُس خیال سے ہوتا ہے جو اللہ سبحان و تعالیٰ ہمارے دل میں ڈالتے ہیں تو جو آغاز کرتا ہے اُسی کے نام سے آغاز ہونا بھی چاہیے۔۔”
“کیا ایسا ہی ہے؟ ہمارا اور اللہ کا تعلق بس مالک اور نوکر والا ہے؟ ہمیں ہمیشہ یہی بات ہی تو بتائی گئی ہے کے اللہ کا ہر حکم ماننا ہے کیوں کے وہ مالک ہے۔۔”
Girl with Dreams✨
“بھوکا، پیاسا انسان جس کی منزل صرف موت ہے اور انسان کو لگتا ہے ابھی بہت سارا وقت پڑا ہے پر اسے معلوم نہیں ہوتا کہ زندگی کے صحرا میں منزل کےنام پر دھوکے زیادہ ہوتے ہیں۔”
“پہلے سکول کالج پھر یونیورسٹی میں معاشرے کو سمجھنے کا سفر شروع کیا، اور وہ اب تک جاری ہے۔”
“بدلہ لینے سے انسان کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن معاف کرنے سے انسان کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔”
“تم نے عقل سے کام لیا اور زاروک کو اس کے منتر سے ہی مات دی اور اب کی بار وہ کسی تاریک غار میں قید کردیا گیا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.