جوانی میں ہمارے بالوں کی جڑوں میں موجود اس کیمیکل کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو کہ پھر وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی چلی جاتی ہے۔ — Muzammil Hussain Korai, Aik Lafz Kion Copy Share WhatsApp
by Muzammil Hussain Korai
Sci-Fi & Horror · 30 pages
“پس سورج کی روشنی جذب ہوتے دوران ماسوائے ایک رنگ کی روشنی کے، باقی سارے رنگوں کی روشنی پودے جذب کر لیتے ہیں۔”
“اس کے علاوہ Fizz Property (بلبلے بننے اور اس دوران شوں شوں کی آواز پیدا ہونے کی خاصیت، جو کہ اکثر لوگوں کیلئے پرکشش ہوتی ہے) بھی اس کی ایک بنیادی وجہ ہے۔”
“کیونکہ دونوں تاروں کو ایک ہی وقت میں چھونے کے باعث سرکٹ مکمل ہو جاتا ہے جو کہ پرندوں کی موت کی وجہ بن جاتا ہے۔”
A science researcher, who has written two books about the Science in Urdu.
“فوٹوگرافی اور سیاحت میرے دو ایسے جنون تھے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتے جا رہے تھے۔”
“دادا جان کے ساتھ ہمیں زیادہ وقت نصیب نہیں ہوا، وہ میرے بچپن میں ہی رب کے ہاں چلے گئے تھے۔”
“لاہور جانے سے ایک دن پہلے مجھے میرے والد کے بہت قریبی دوست ڈاکٹر سلطان جو اس علاقے کے سرکاری ہسپتال کے انچارج تھے نے اپنے گھر بلایا۔”
“بات تکرار میں بدل گئی اور تو تو میں میں عروج پرپہنچی ہی تھی کہ اچانک اس کے باقی ساتھی فرحان سمیت ادھر پہنچ گئے کہ اتنی دیر کیوں لگ گئی۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.