پٹھان ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم مہر کی رقم نہیں دیتے ، یہ اللہ پاک کا حکم ہے،اس کا پٹھان ہونے سے کوئی لینا دینا نہیں۔
— Tehreem Arshad, Safar Mei Hamsafar
“مگر جن کو سب کچھ مل جائے اور ان میں کچھ پانے کی خواہش اور کچھ کھو دینے کا ڈر باقی نہ ہو وہ بھی تو بد روحیں ہی ہیں بلکہ مردہلاشیں!”

“ان کی زندگی کے بڑے مقاصد میں سے ایک اپنے اور اپنے مدرسے کے بچوں کی تربیت اللہ کے احکامات کے مطابق کرنا اور اپنے گھر کو اللہ کی راہ میں وقف کرنا ہے۔”
