Check out our most recent publications
زادِ فقیر (جلد اوّل) - Zaad e Faqeer (Volume 1)
Free sample · no sign-up

زادِ فقیر (جلد اوّل) - Zaad e Faqeer (Volume 1)

by Hakeem Ameer Ali Talash

You are reading the first 12% of this book. Buy the e-book to keep going — it unlocks instantly and reads in your browser.

12% of the book — free to read

 

زادِ فقیر

ذکر و فکر مصطفیؐ زادِ فقیر

میرے آقا کی ثناء زادِ فقیر

عشق سے نکھری ہوئی تحریر ہے

شوق میں ڈوبی نوا زادِ فقیر کی

باعثِ تسکینِ جانِ غمزدہ

قلب مضطر کی دوا زادِ فقیر

 

مہکا مہکا نقش منزل کا پتہ

اجلا اجلا راستہ زادِ فقیر

ذوق وجداں کی نوید جانقزا

نور عرفاں کی ضیاء زادِ فقیر

کیمیا ہے مردہ دل کے واسطے

ہے حدیث دل کشاء زادِ فقیر

رنگا رنگ عشق نبی کے پھول ہیں

ایک گنج بے بہا زادِ فقیر

دل مرا تڑپا غم سرکار میں

میں رقم کرتا رہا زادِ فقیر

کیف و مستی سے بھرا شاہکار ہے

پڑھ کے تو دیکھو ذرا زادِ فقیر

عمر بھر کی یہ کمائی ہے تلاشؔ

کل اثاثہ ہے مِرا زادِ فقیر

 

زادِ فقیر (جلد اول)

اردو نعتیں

 

حکیم امیر علی تلاؔش

(تاندلیانوالہ)

 

کاپی رائٹ © ۲۰۲٣ء داستان

 

جملہ حقوق بحق ناشر اور مصنف محفوظ ہیں۔

 

اس کتاب کا کوئی بھی حصہ ناشر کی پیشگی تحریری اجازت کے بغیر چھپوایا اور فروخت نہیں کیا جا سکتا۔تنقیدی مضامین اور تبصروں میں مختصر اقتباسات کے استعمال پر یہ پابندی لاگو نہیں ہوتی۔

 

اشاعت اوّل: ٢٠٢٣ء

 

ناشر: داستان پبلشرز، پاکستان

www.daastan.com

 

مدیرۂ اعلیٰ

نرمین سرھیو

 

مدیرۂ معاون

فریال زہرا

 

سرورق

سرورق کے جملہ حقوق نرمین سرھیو کے نام محفوظ ہیں۔

 

ہو خیالِ مصطفیؐ

اور کیا یادِ فقیر

لب پہ انؐ کا نام پاک

ہے یہی زادِ فقیر

(تلاؔش)

 

دیوان ان کو نعتِ نبیؐ کا دکھاؤں گا

پوچھیں گے جب فرشتے کہ دنیا میں کیا کیا

(محمود)

 

فہرست

11

عرضِ مدیرہ

11

1

13

پیش لفظ

13

2

19

لے کے لب پہ درد و سلام آ گیا

19

3

21

خدا دے تو دے آرزوئے محمد

21

4

22

نرالا ہے زمانے بھر میں مے خانہ محمد کا

22

5

24

اگر ہم بھی پا لیں مدینے کی گلیاں

24

6

26

مجھے اپنا جلوہ دکھا دیجئے گا

26

7

27

ہاتھ میں دامن مصطفٰی چاہیئے

27

8

29

فقیروں کے حاجت روا اللہ اللہ

29

9

31

سند ہیں ہم بھی بہشت بریں کی پائے ہوئے

31

10

33

ہوں پھرتا لئے دل میں تمنائے مدینہ

33

11

34

کیوں عمر اپنی ذات کے غم میں گنوائی جائے

34

12

36

ہر چیز میں خوشبوئے رسول عربی ہے

36

13

38

یاد محبوب نے بے خود سا بنا رکھا ہے

38

14

39

حامل ہے جو بھی شخص کہ قلب سلیم کا

39

15

41

آ گیا دل کو سکوں نام محمد کے سبب

41

16

43

جو ان کی یاد کو دل میں سجا کے چلتے ہیں

43

17

44

چٹکیاں لیتی ہے دل میں ہر گھڑی یاد رسول

44

18

46

اگر لے جائے مجھ کو بھی خدا طیبہ کی گلیوں میں

46

19

47

یا محمد بے سہارا ہوں سہارا چاہیئے

47

20

49

پڑھتا ہوں میں ہر وقت محمد کا قصیدہ

49

21

51

روز و شب کا مشغلہ ہے یا محمد مصطفےٰ

51

22

53

دل مرا ان کی محبت کا طلب گار تو ہے

53

23

55

یہی ہے ہم فقیروں کا سہارا یا رسول اللہ

55

24

56

مل جائے اگر سایۂ دامان محمد

56

25

58

میں سر میں لئے پھرتا ہوں سودائے محمد

58

26

60

مرکز لطف و مدارات مدینے والے

60

27

62

اللہ رے کیا مرتبہ و شان نبی ہے

62

28

63

بن گیا ہوں میں غلام بے نوائے مصطفٰی

63

29

65

اگر چاہو خدا کی رحمتوں سے واسطہ رکھنا

65

30

67

پھول نت یادوں کے اس دل میں کھلا رکھے ہیں

67

31

68

باعث کائنات بھی حاصل کائنات بھی

68

32

70

آپ نے جو چاہا بے چون و چرا ہوتا گیا

70

33

72

نبی کا آستاں دارالقرار آدمیت ہے

72

34

73

وہی حاجت روا ٹھہرے وہی مشکل کشا ٹھہرے

73

35

75

انہیں حال دل بے بسی کہہ رہی ہے

75

36

77

یا محمد آپ ہیں راز نہاں کائنات

77

37

79

یا محمد مصطفیٰ تم ہو امام کائنات

79

38

80

وہ پیارا پیارا نام میرے مصطفٰی کا ہے

80

39

82

جو مانگنا ہے مانگ وہ سرکار نبی سے

82

40

84

زمانے سے جدا گانہ ہے اس نادار کی دولت

84

41

85

ہے مِرے اس دل میں پنہاں آرزوئے مصطفٰی

85

42

87

مہکی ہوئی ہوا ہے محمد کے شہر میں

87

43

89

ہمیں دل کی دھڑکن سے پیارے محمد

89

44

90

دکھ نہیں ہیں یہ مجھے چھوڑ کے جانے والے

90

45

92

در رسول پہ جائیں تو بات بنتی ہے

92

46

94

جس کے بھی لب پہ محمد کی ثناء دیکھی ہے

94

47

96

کرنا یہ عرض جا کر باد صبا مدینے

96

48

98

مدینے کی ٹھنڈی ہوا مانگ لوں گا

98

49

99

ہر عہد کے لئے ہے حکومت حضور کی

99

50

101

جو بھی سرکار دو عالم کی نگاہوں میں رہا

101

51

102

یا نبی مصطفٰی یا حبیب خدا تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں

102

52

104

ہر وقت لبوں پر رہے گفتار محمد

104

53

106

دوزخ کی سزا یاد نہ جنت کا مزا یاد

106

54

108

اس رہگزر پہ دیدہ و دل کو بچھا کے آ

108

55

109

اے رسول ہاشمی تیرا زمانہ یاد ہے

109

56

111

قدرت کا انتخاب ہے سیرت رسول کی

111

57

113

روز و شب ذکر نبی سے آشنائی ہے مری

113

58

114

نبی کی یاد سے خالی نہ ایک پل جائے

114

59

116

ہر ایک جہاں خوب ہے، دلبر ہے، حسیں ہے

116

60

118

نام نبی کو یاد رکھ دونوں جہاں کو بھول جا

118

61

119

مجھ کو بھی اپنے در پہ بلا لو مِرے حضور

119

62

121

بندوں کو اپنے رب سے ملایا حضور نے

121

63

123

زندگی کے باغ میں ہر لحظہ ہریالی رہے

123

64

124

میرے آقا کی لگن دل کو لگائے رکھنا

124

65

126

ہے یہ کوئے مصطفٰی آہستہ چل

126

66

128

مجھے رنج و الم آ کر ستائیں یا رسول اللہ

128

67

129

جس طرف دیکھوں انہیں کا رخ تاباں دیکھوں

129

68

131

وہ اپنے حسن کی ایسی جھلک دکھا کے چلے

131

69

133

کتاب ہستی پہ یا محمد ثبت ہے نقش دوام تیرا

133

70

134

بے شک مِرے حضور ہیں حسن ادا کی آبرو

134

71

136

ہو فکر محمد میں ہر وقت یہ شیدائی

136

72

138

کوئی مہ لقا ہو تو لے کے آ کوئی خوش نما ہو تو لے کے آ

138

73

139

زمیں کا ذکر ہے کیا آسماں سے گزرے ہیں

139

74

141

میں ہوا ان کا تو کامل مرا ایمان ہوا

141

75

143

حضور پاک کا دل میں اگر خیال نہیں

143

76

144

سرکار دو عالم کا بیمار نرالا ہے

144

77

146

ہے وا در میخانہ سرکار دو عالم کا

146

78

148

اونچا ہے اک مقام محمد کہیں جسے

148

79

150

میرے نبی کی ذات ہے اکسیر کائنات

150

80

151

سرکار مدینہ کی عطا سب کے لئے ہے

151

81

153

تمنائے قلب و نظر ہے مدینہ

153

82

155

فکر سرکار میں جو گزارا نہیں

155

83

156

مِرے غم کی دوا ذکر نبی میں

156

84

158

خیال نبی میں بسر ہو رہی ہے

158

85

160

جہاں تک مدینے بلایا نہ جائے

160

86

162

That’s the end of the free sample

You have read 12% of زادِ فقیر (جلد اوّل) - Zaad e Faqeer (Volume 1). The full e-book picks up right where this stopped.

  • Unlocks the moment your payment clears
  • Reads in any browser — nothing to install
  • Hakeem Ameer Ali Talash earns a royalty on every copy
Buy the e-book — Rs 300

See all editions, reviews and details

زادِ فقیر (جلد اوّل) - Zaad e Faqeer (Volume 1) Buy — Rs 300