Check out our most recent publications
Khatija Yaseen

Khatija Yaseen

@khatija
Karachi, Pakistan Joined Feb 2021 Poetry

About the Author

میں ختیجہ محمد یاسین کراچی( پاکستان) میں رہتی ہوں اور جناح یونیورسٹی سے فارمیسی کی تعلیم حاصل کر رہی ہوں۔فارمیسسٹ کہلانا میری زندگی کا اہم مقصد رہا ہے مگر ساتھ ساتھ لکھنے کے شوق نے بھی میرے لفظوں کو شاعری کی شکل دے دی ہے۔لکھنے کا شوق مجھ میں کب پیدا ہوا پتا ہی نہیں چلا۔مجھے اپنے خیالوں کا اظہار لفظوں میں کرنا اچھا لگتا ہے۔میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ میں اپنی شاعری سے لوگوں کی حوصلہ افزائی کر سکوں اور اپنے خیالات کو دنیا تک پہنچاسکو ں۔ 

Statistics as an Author

1Books Published
0Average Rating
4Times Read