Statistics as an Author
“ماں، باپ، بہن، بھائی — یہ سب وہ اینٹیں ہیں جنہوں نے مجھے سہارا دیا، میرا سایہ بنایا، اور مجھے اس قابل کیا کہ میں دوسروں کا سایہ بن سکوں۔”
“میں دل سے یقین رکھتا ہوں کہ آج جو کچھ بھی ہم ہیں، وہ ہمارے والد اور والدہ (نسیم مشتاق) کی تربیت، دعاؤں، قربانیوں اور محنت کا نتیجہ ہے۔”
“بس زندگی کے اُس سفر کو قلم بند کر رہا ہوں جو میں نے اپنے رب کے کرم سے، اپنے والدین کی دعاؤں سے، اور اپنی محنت سے طے کیا۔”