Check out our most recent publications
Umm e  Bobi

Umm e Bobi

@ummebobi12
America Joined Jun 2021 Non-Fiction

About the Author

مصنفہ امِ بوبی امریکہ میں رہائش پذیر ہیں۔ آرٹس اور پینٹنگز کے ساتھ ساتھ کتب بینی میں بھی بےحد دل چسپی رکھتی ہیں۔ کتب بینی کا شوق انھیں ورثے میں ملا ہے اور بچپن سے ہی کتابیں پڑھتی آ رہی ہیں۔


اپنی زندگی میں پہلی دفعہ معاشرے میں بکھری سنجیدہ کہانیوں کو شگفتہ انداز میں انھوں نے یکجا کر کے ایک کتاب کی صورت ڈھالا ہے جس کا نام ”دنیا کے رنگ“ ہے۔

Statistics as an Author

1Books Published
0Average Rating
5Times Read

Books by Umm e Bobi